December 13, 2024 9:44 AM December 13, 2024 9:44 AM

views 16

ملک میں آئین کو اختیار کئے جانے کے 75 ویں سال کی شروعات کے موقع پر آج لوک سبھا میں دو روزہ بحث کا آغاز ہوگا۔

ملک میں آئین کو اختیار کئے جانے کے 75 ویں سال کی شروعات کے موقع پر آج لوک سبھا میں دو روزہ بحث کا آغاز ہوگا۔ لوک سبھا کے درج کردہ ایجنڈے کے مطابق بھارت کے آئین کے اپنائے جانے کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر یہ خصوصی بحث ہوگی۔ بحث کا آغاز وقفہ سوالات کے بعد کیا جائے گا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ لوک سبھا میں بحث کا آغاز کریں گے۔ امید ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اس دو روزہ بحث کا لوک سبھا میں جواب دیں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                         V-C Akhila دو روزہ بحث کے آغاز سے پہلے وزیراع...