May 8, 2025 9:51 AM
بھارتی فوج نے گزشتہ رات جموں اور کشمیر میں کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔
بھارتی فوج نے گزشتہ رات جموں اور کشمیر میں کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے کپواڑہ، بارہمولہ، اُڑی اور اخنور علاقوں کے بالمقابل واقع لائن آف کنٹرول پر چھوٹے ہ...