May 8, 2025 9:51 AM May 8, 2025 9:51 AM

views 13

بھارتی فوج نے گزشتہ رات جموں اور کشمیر میں کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔

بھارتی فوج نے گزشتہ رات جموں اور کشمیر میں کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے کپواڑہ، بارہمولہ، اُڑی اور اخنور علاقوں کے بالمقابل واقع لائن آف کنٹرول پر چھوٹے ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کا بھارتی فوج نے بروقت اور مناسب جواب دیا۔×

May 5, 2025 9:45 AM May 5, 2025 9:45 AM

views 8

بھارتی فوج نے، جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن پر کل رات پاکستانی فوج کی طرف سے کی گئی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔

بھارتی فوج نے، جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن پر کل رات پاکستانی فوج کی طرف سے کی گئی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان فوج نے کپواڑہ، بارہمولہ، پنچھ، رجوری، میندھار، نوشیرہ، سُندربنی اور اخنور علاقوں کے سامنے، لائن آف کنٹرول پر چھوٹے ہتھیاروں سے بلا جواز فائرنگ کی۔ بھارتی فوجیوں نے اس کا فوری اور موزوں جواب دیا۔ فائرنگ میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔×

May 3, 2025 9:41 AM May 3, 2025 9:41 AM

views 7

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے کپواڑہ، اُڑی اور اخنور علاقے کے بالمقابل لائن آف کنٹرول پر بلا جواز فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے اس کا فوری اور مؤثر جواب دیا۔ ×

May 2, 2025 9:36 AM May 2, 2025 9:36 AM

views 8

پاکستان نے جموں و کشمیر میں، کنٹرول لائن پر کل رات بلا جواز فائرنگ کر کے لگاتار آٹھویں دن جنگ بندی کی  خلاف ورزی کی۔

پاکستان نے جموں و کشمیر میں، کنٹرول لائن پر کل رات بلا جواز فائرنگ کر کے لگاتار آٹھویں دن جنگ بندی کی  خلاف ورزی کی۔ محکمہئ دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں سے پاکستانی فوج کی فائرنگ کا مؤثر انداز سے جواب دیا۔ پاکستانی فوج نے کپواڑہ، بارہمولہ، پنچھ، نوشیرہ اور اخنور میں کنٹرول لائن سے متصل علاقوں میں  بلا جواز فائرنگ کی۔×

April 30, 2025 10:10 AM April 30, 2025 10:10 AM

views 6

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی چوکیوں سے نوشیرہ، سُندربنی اور اخنور سیکٹر کے بالمقابل لائن آف کنٹرول علاقے میں بلا جواز فائرنگ کی گئی۔ پاکستانی فوجی چوکیوں سے بارہمولہ اور کپواڑہ ضلعوں کے علاوہ Pargwal سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر بھی گولی باری کی گئی۔ بھارتی فوج نے پاکستانی فوجیوں کی اس گولی باری کا فوری طور پر مؤثر جواب دیا۔×