May 19, 2025 9:35 AM

views 22

پاکستان کے سندھ صوبے میں تین نامعلوم بندوق برداروں نے لشکرطیبہ کے دہشت گرد رضاء اللہ نظامنی خالد عرف ابو سیف اللہ خالد ہلاک کردیا

پاکستان کے سندھ صوبے میں تین نامعلوم بندوق برداروں نے لشکرطیبہ کے دہشت گرد رضاء اللہ نظامنی خالد عرف ابو سیف اللہ خالد ہلاک کردیا جس کا 2006 میں RSS ہیڈکواٹر پر حملے میں دماغ کارفرما تھا۔ نئی دلی میں حکام نے بتایاکہ خالد 2000 کے ابتدا میں ہی نیپال سے لشکرطیبہ کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو چلانے میں پیش پیش رہتاتھا۔ وہ بھارت میں کئی دہشت گردانہ کارروائیوں بھی ملوث تھا۔×