February 9, 2025 9:26 AM February 9, 2025 9:26 AM
7
لبنان میں نواف سلام کے وزیراعظم کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی 2022کے بعد پہلی بار مکمل طور پر حکومت قائم ہوگئی ہے۔
لبنان میں نواف سلام کے وزیراعظم کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی 2022کے بعد پہلی بار مکمل طور پر حکومت قائم ہوگئی ہے۔ اس طرح سے طویل عرصے سے جاری تعطل ختم ہوگیاہے۔ صدر جوزیف عون نے ایک بیان میں اس کی تصدیق کی کہ انھوں نے سابقہ نگراں حکومت کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور وزیراعظم سلام کی نئی انتظامیہ کی تقرری سے متعلق ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔ نئی کابینہ 24 وزراء پر مشتمل ہے۔ جناب سلام ایک تجربہ کار سفارتکار اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے سابق صدر ہیں۔ ایک تقریر میں انھوں نے کہا کہ ان کی تر...