January 5, 2026 2:53 PM

views 6

دلی ہائی کورٹ نے مرکزی جانچ بیورو CBI سے کہا ہے کہ وہ RJD کے لیڈر لالو پرساد یادو کی اُس درخواست پر اپنا جواب داخل کرے جس میں مبینہ IRCTC گھپلے میں اُن کے خلاف الزامات عائد کیے جانے کو چیلنج کیا گیا ہے۔

دلی ہائی کورٹ نے مرکزی جانچ بیورو CBI سے کہا ہے کہ وہ RJD کے لیڈر لالو پرساد یادو کی اُس درخواست پر اپنا جواب داخل کرے جس میں مبینہ IRCTC گھپلے میں اُن کے خلاف الزامات عائد کیے جانے کو چیلنج کیا گیا ہے۔  عدالت نے اِس مرحلے پر مقدمے کی کارروائی پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ اب اِس معاملے کی سماعت اِس مہینے کی 14 تاریخ کو ہوگی۔ اِس کیس میں مبینہ دھوکے بازی، مجرمانہ سازش اور بدعنوانی کی بنا پر لالو پرساد یادو، اُن کی اہلیہ رابڑی دیوی،  بیٹے تیجسوی یادو اور 11 دیگر افراد کے خلاف پچھلے سال اکتوبر م...