July 31, 2025 9:59 AM

views 18

آبی آلودگی کی روک تھام اور دریائے سندھ کے تحفظ کی کوشش کے طور پر، لداخ نے 12 اگست کو صفائی آندولن کا دن منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

آبی آلودگی کی روک تھام اور دریائے سندھ کے تحفظ کی کوشش کے طور پر، لداخ نے 12 اگست کو صفائی آندولن کا دن منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ اِس دن، مرکز کے زیر اتنظام علاقوں کی ایجنسیاں، عوام، بھارت فوج، فضائیہ، نیم فوجی دستے، سرحدی سڑکوں سے متعلق تنظیم، سماجی فلاح و بہبود کی تنظیم اور اسکولی طلباء صفائی مہم کا اہمام کریں گے۔ صفائی آندولن کا دن دریائے سندھ کے حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کی خاطر حکومت کی امداد یافتہ ”پہلی صفائی“ مہم ہے۔ لداخ انتظامیہ ہِل کونسل، دفاعی تنظیمیں اور سول سوسائٹیز جیسے تمام متعلقہ ف...