May 8, 2025 9:49 AM May 8, 2025 9:49 AM
3
لداخ کے ہوٹلوں نے لیہہ ہوائی اڈّے سے پروازوں کے منسوخ ہو جانے کے بعد پھنسے ہوئے سیاحوں کو مفت رہائش کی پیشکش کی ہے۔
لداخ میں آپریشن سِندور کی وجہ سے لیہہ ہوائی اڈّے کے بند ہو جانے کے بعد پھنسے ہوئے سیاحوں کو علاقے میں غیر متوقع قیام کے دوران مفت رہائش کی پیشکش کی گئی ہے۔ ایسے سیاح، جو ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس چھوڑ چکے ہیں اور لیہہ میں پھنسے ہوئے ہیں، وہ راحت رسانی پر مبنی Hospitality انڈسٹری کے اس اقدام سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ لیہہ سیکٹر کے لیے سبھی شیڈیولڈ پروازوں کے منسوخ ہو جانے سے ہزاروں سیاح لداخ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ پیش ہے لیہہ سے ہمارے نمائندے کی ایک رپورٹ V/C - Yangchan Dolma Hospitality انڈسٹری کے سبھی شراکت ...