October 22, 2025 9:40 AM
8
مرکز اور لداخ کے نمائندے آج نئی دلّی میں دوبارہ بات چیت شروع کریں گے۔
مرکز اور لداخ کے نمائندے آج نئی دلّی میں بات چیت دوبارہ شروع کریں گے۔ یہ، لیہ میں 24 ستمبر کے تشدد کے بعد پہلی بات چیت ہوگی۔ اِس سے پہلے داخلی امور کے وزیر مملکت نتیہ نند رائے کی سربراہی میں تشکیل دی گئی، اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی بات چیت 24 ستمبر کے واقعے کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی ...