November 24, 2025 9:38 AM
ٹریڈ یونین کوآرڈینیشن سینٹر TUCC کے قومی جنرل سکریٹری Sheo Prasad Tiwari نے محنت سے متعلق ضابطوں میں اصلاحات کا خیر مقدم کیا
ٹریڈ یونین کوآرڈینیشن سینٹر TUCC کے قومی جنرل سکریٹری Sheo Prasad Tiwari نے محنت سے متعلق ضابطوں میں اصلاحات کا خیر مقدم کیا ہے اور اِنہیں تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اِس سے 45 کروڑ غیر تحفظ مزدوروں کو سماجی تحفظ فراہم ہوسکتا ہے اور بھارت کی افرادی قوت کو یکسر تبدیل کرسکتا ہے۔...