February 20, 2025 9:43 AM February 20, 2025 9:43 AM

views 7

محنت اور روزگار کی وزارت کی سکریٹری سُمیتا Dawra نے جنوبی افریقہ کے شہر Polt Elizabeth میں جی ٹوئینٹی ایمپلائنٹ ورکنگ گروپ EWG کے پہلے اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔

محنت اور روزگار کی وزارت کی سکریٹری سُمیتا Dawra نے جنوبی افریقہ کے شہر Polt Elizabeth میں جی ٹوئینٹی ایمپلائنٹ ورکنگ گروپ EWG کے پہلے اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔ یہ اجلاس منگل کے روز جنوبی افریقہ کے زیر صدارت شروع ہوا تھا۔اجلاس کے دوران سکریٹری صاحبہ نے روزگار کے مواقع پیدا کرے، لیبر مارکیٹ میں لچک اور جامع سماجی سکیورٹی فراہم کرنے کے مقصد سے، بھارت کی بڑی اور اہم اصلاحات کو اجاگر کیا۔ انہوں نے  E-Shramپورٹل کی کامیابی کh بھی نمایاں طور پر ذکر کیا جس میں 30 کروڑ سے زیادہ غیر منظم مزدوروں ...