ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 2, 2025 9:30 AM

متحدہ عرب امارات کے اخبارات نے مہاکمبھ میلہ 2025 کی ستائش کی ہے اور دنیا کے سب سے بڑے اجتماعات میں سے ایک میں اپنے ملک کے شہریوں کی شرکت، بہترین انتظامات اور اس انعقاد کی عالمی اپیل کی تعریف کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے اخبارات نے مہاکمبھ میلہ 2025 کی ستائش کی ہے اور دنیا کے سب سے بڑے اجتماعات میں سے ایک میں اپنے ملک کے شہریوں کی شرکت، بہترین انتظامات اور اس انعقاد کی عالمی اپیل کی تعریف کی ہے۔ گلف نیوز، خلیج ٹائمز، گلف ٹوڈے اور دی نیشنل جیسے اخبارات نے مہاکمبھ میلے کی ثقافتی...