September 25, 2025 9:29 AM

views 19

کولکاتہ اور اُس سے متصلہ علاقوں میں بارش سے وابستہ واقعات میں جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی ہے۔

کولکاتہ اور اُس سے متصلہ علاقوں میں بارش سے وابستہ واقعات میں جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی ہے۔ کولکاتہ اور مضافاتی علاقوں میں پانی کی سطح کچھ کم ہوئی ہے، تاہم کچھ علاقے اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ بس اور میٹرو خدمات اب معمول کے مطابق کام کرنے لگی ہیں۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے فی کس 2 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔ کولکاتہ کے مختلف مقامات پر آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ دوسری جانب BJP اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے پانی میں بجلی کا کرنٹ پھیلنے س...