April 30, 2025 10:01 AM April 30, 2025 10:01 AM

views 7

مغربی بنگال میں وسطی کولکاتہ میں Falpatti Machhua کے قریب کَل رات ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے حادثے میں کم سے کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

مغربی بنگال میں وسطی کولکاتہ میں Falpatti Machhua کے قریب کَل رات ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے حادثے میں کم سے کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ 14 لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں اور کئی لوگوں کو بچایا گیا ہے۔ آگ لگنے کا واقع رات آٹھ بج کر پندرہ منٹ پر پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔ کولکاتہ کے پولیس کمیشنر منوج کمار ورما نے کہا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے۔ اس سے پہلے، مرکزی وزیر اور مغربی بنگال بی جے پی کے صدر Sukanta Majumdar نے ریاستی انتظ...