ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 29, 2025 9:53 AM

مغربی بنگال میں کولکاتہ لاء کالج اجتماعی عصمت دری معاملے کے چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مغربی بنگال میں کولکاتہ لاء کالج اجتماعی عصمت دری معاملے کے چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لاء کالج کے سیکیورٹی گارڈ کو کَل گرفتار کیا گیا۔ کالج کے گارڈ کے کمرے کے اندر ہونے والے اس گھناؤنے جرم میں اب گرفتاریوں کی مجموعی تعداد چار ہو گئی ہے۔ جنوبی کلکتہ لاء کالج کی 24 سالہ م...