December 3, 2025 9:14 AM

views 14

وِراٹ کوہلی 50 اوورز کے گھریلو کرکٹ ٹورنامنٹ وِجے ہزارے ٹرافی میں کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔

وِراٹ کوہلی 50 اوورز کے گھریلو کرکٹ ٹورنامنٹ وِجے ہزارے ٹرافی میں کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔ کوہلی نے اِس مہینے کی 24 تاریخ سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں کھیلنے کیلئے اپنی دستیابی کی تصدیق کی ہے۔ شروع میں انہوں نے اِس گھریلو ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے سے انکار کیا تھا۔ دلّی کی ٹیم کیلئے وِراٹ کوہلی کی موجودگی بے حد اہم ہے۔ کوہلی ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد وِجے ہزارے ٹرافی میں کھیلیں گے۔  ٰوِجے ہزارے ٹرافی کا 2025-26 ایڈیشن اِس مہینے کی 24 تاریخ سے 18 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ اور ٹی-ٹ...