ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 20, 2025 10:05 AM

کیلاش مانسروور یاترا 5 سال کے بعد پھر شروع ہو رہی ہے۔ یاتریوں کا پہلا جتھہ آج سکّم میں Nathula سے سرحد پار کر کے چین جائے گا۔

سکّم میں کیلاش مانسروور یاترا آج Nathula سے شروع ہو رہی ہے۔ 36 ارکان کے گروپ کو گورنر اوم پرکاش ماتھر جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ سیاحت اور شہری ہوابازی محکمے کے ایڈیشنل چیف سکریٹری سی ایس راؤ نے بتایا کہ گورنر موصوف یاتریوں سے گفتگو بھی کریں گے۔ جناب راؤ نے یہ بھی کہا کہ مختلف محک...