August 21, 2025 9:19 AM August 21, 2025 9:19 AM
20
بادل پھٹنے کے بعد آئے اچانک سیلاب سے متاثرہ جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع کے چسوتی گاؤوں میں تلاش اور بچاؤ کارروائیاں آج لگاتار 8 ویں دن بھی جاری رہیں گی۔
بادل پھٹنے کے بعد آئے اچانک سیلاب سے متاثرہ جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع کے چسوتی گاؤوں میں تلاش اور بچاؤ کارروائیاں آج لگاتار 8 ویں دن بھی جاری رہیں گی۔ اِس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہوگئی ہے، جس میں CISF کے 3 اہلکار اور جموں و کشمیر پولیس کے ایک SPO شامل ہیں۔ حکام کے مطابق 100 سے زیادہ لوگ زخمی ہیں اور 70 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ فوج، NDRF، SDRF، CISF، DRO، پولیس اور مقامی افراد پر مشتمل بچاؤ ٹیمیں، چسوتی سے گلاب گڑھ کے درمیان 22 کلومیٹر کے ندی کے راستے میں بھاری مشینری، سونگھنے وال...