January 20, 2025 9:31 AM
22
پہلی بار منعقد ہونے والے کھو کھو کے عالمی کپ میں، بھارت کی مرد اور خواتین دونوں ہی ٹیموں نے خطاب جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔
پہلی بار منعقد ہونے والے کھو کھو کے عالمی کپ میں، بھارت کی مرد اور خواتین دونوں ہی ٹیموں نے خطاب جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ دونوں ٹیموں نے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلے میں، بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ خطاب اپنے نام کیا۔ مردوں کی ٹیم نے فائنل میں نیپال کو 36 کے مقابلے 54 کے بڑے فرق سے ہرایا۔ اس سے پہلے خوارتین کی ٹیم نے اپنے فائنل مقابلے میں، نیپال کو 40 کے مقابلے 78 کے نمایاں فرق سے شکست دی۔ مردوں کے فائنل مقابلے میں نیپال نے اچھا مقابلہ کیا لیکن وہ بھارت کو ٹکر نہیں دے سکی۔ مر...