January 19, 2025 9:55 AM

views 20

کھوکھو عالمی کپ میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنل میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

کھوکھو عالمی کپ میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنل میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ بھارت کے مردوں کی ٹیم نے ایک دلچسپ مقابلے میں کل شام نئی دلی میں جنوبی افریقہ کو 62-42 سے ہرا دیا۔ فائنل میں بھارت کے مردوں کی ٹیم کامقابلہ نیپال سے ہوگا۔ اس دوران خواتین کی بھارتی ٹیم نے بھی سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 66-16سے شکست دی۔ خواتین کی بھارتی ٹیم کا بھی فائنل میں نیپال سے مقابلہ ہوگا۔x

January 18, 2025 9:39 AM

views 21

نئی دلی میں جاری کھوکھو عالمی کپ 2025 میں بھارتی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔

نئی دلی میں جاری کھوکھو عالمی کپ 2025 میں بھارتی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ٹیموں نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران سبھی میچوں میں جیت حاصل کرکے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سیمی فائنلز میں بھارتی مردوں اور خواتین دونوں ٹیموں کا مقابلہ اُن کے بالترتیب فکسچرس میچوں میں ساؤتھ افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ اندرا گاندھی اندور اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ خواتین ٹیم کا میچ شام سات بجے شروع ہوگا جس کے بعد رات سوا آٹھ بجے مردوں کا سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ خواتین کے دیگر...