January 16, 2025 9:55 AM January 16, 2025 9:55 AM
11
کھو کھو عالمی کپ 2025 میں، بھارت کی مرد و خواتین دونوں ٹیمیں، کل نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
کھو کھو عالمی کپ 2025 میں، بھارت کی مرد و خواتین دونوں ٹیمیں، کل نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ مردوں کی بھارتی ٹیم نے Peru کے خلاف 70-38 سے شاندار جیت حاصل کی۔ Aniket Pote کو بہترین کھلاڑی کا اعزاز ملا۔ جیت کے بارے میں بتاتے ہوئے Aniket نے کہا کہ پہلے میچ سے ہی ہماری حکمتِ عملی واضح ہے اور ٹیم عالمی کپ ٹرافی جیتنے کے لیے پوری توجہ کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ اس دوران خواتین کی بھارتی ٹیم نے ایران کو 100-16 کے بڑے فرق سے ہ...