January 1, 2026 9:49 AM January 1, 2026 9:49 AM
3
بینگلورو کے Gunjur میں 44 ویں جونیئر قومی کھو-کھو چیمپئن شپ شروع ہوگئی ہے۔
44 ویں جونیئر قومی کھو-کھو چیمپئن شپ کل بنگلورو کے Gunjur میں اٹل بہاری واجپئی اسٹیڈیم میں شروع ہوئی۔ ملک بھر کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے ایک ہزار سے زائد نوجوان کھلاڑی لڑکوں اور لڑکیوں کے زمرے میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے افتتاحی دن تقریباً 40 میچ ہوئے۔ مذکورہ ٹورنامنٹ League-cum-Knockout Format میں کھیلا جا رہا ہے۔ سیمی فائنل 3 جنوری اور فائنلز 4 جنوری کو ہوں گے۔×