August 21, 2025 9:17 AM
اوّلین کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹیول آج جموں و کشمیر میں سری نگر کی ڈل جھیل میں شروع ہو رہا ہے۔
پہلا کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول آج سے جموں و کشمیر میں سری نگر کی خوبصورت ڈل جھیل میں شروع ہوگا۔ اِس 3 روزہ قومی ٹورنامنٹ میں 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 400 سے زیادہ چوٹی کے کھلاڑی Rowing، Kayaking اور Canoeing جیسے کھیلوں میں سونے کے 24 تمغوں کے لیے مقابلہ آرائی کریں گے...