August 22, 2025 9:31 AM August 22, 2025 9:31 AM
6
سری نگر میں کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول میں شکارا والے 17 سالہ محسن علی نے سونے کا پہلا تمغہ جیتا ہے۔
جموں وکشمیر کے سری نگر میں پہلے کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول کا شاندار طریقے سے آغاز ہوگیا ہے اور کَل مقامی شکارے والے 17 سالہ محسن علی نے سونے کا پہلا تمغہ جیتا۔ محسن ڈَل جھیل میں شکارا چلاتے ہیں اور انہوں نے مردوں کی ایک ہزار میٹر Kayaking دوڑ، چار منٹ 12 اعشاریہ چار ایک سیکنڈ میں مکمل کی اور اڈیشہ اور مدھیہ پردیش کی طرف سے مقابلہ کرنے والوں کو ہرایا۔ دیگر مقابلوں میں اترپردیش کے وِشال کمار نے مردوں کی ایک ہزار میٹر Canoe Singles میں سونے کا تمغہ جیتا۔ خواتین کے 200 میٹر Canoe Singles میں ...