May 4, 2025 9:25 AM
اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل Mayank شری واستو نے کہا ہے کہ ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمس کی میزبانی کرنے والی ریاست بہار کے لیے یہ ایک اہم موقع ہے کہ وہ اپنی کھیل صلاحیتوں کو نمایاں کرے۔
اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل Mayank شری واستو نے کہا ہے کہ ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمس کی میزبانی کرنے والی ریاست بہار کے لیے یہ ایک اہم موقع ہے کہ وہ اپنی کھیل صلاحیتوں کو نمایاں کرے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ ریاست کو اس سے ...