May 4, 2025 9:25 AM May 4, 2025 9:25 AM
8
اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل Mayank شری واستو نے کہا ہے کہ ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمس کی میزبانی کرنے والی ریاست بہار کے لیے یہ ایک اہم موقع ہے کہ وہ اپنی کھیل صلاحیتوں کو نمایاں کرے۔
اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل Mayank شری واستو نے کہا ہے کہ ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمس کی میزبانی کرنے والی ریاست بہار کے لیے یہ ایک اہم موقع ہے کہ وہ اپنی کھیل صلاحیتوں کو نمایاں کرے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ ریاست کو اس سے کافی فائدہ ہوگا اور اُس کا کھیلوں کا بنیادی ڈھانچہ فروغ پا سکے گا اور اُسے کھیلوں کی اس بڑی تقریب میں اپنے نوجوان کھلاڑیوں کو صلاحیت دکھانے کا موقع ملے گا۔ جناب شری واستو نے مزید کہا کہ کھیلو انڈیا گیمس نے نوجوان باصلاح...