May 4, 2025 9:31 AM May 4, 2025 9:31 AM
6
کھیلو انڈیا گیمس 2025 آج شام بہار کے پٹنہ میں پاٹلی پُتر اسپورٹ کامپلیکس میں رنگا رنگ اور انتہائی شاندار تقریبات کے ساتھ شروع ہوں گے۔
کھیلو انڈیا گیمس 2025 آج شام بہار کے پٹنہ میں پاٹلی پُتر اسپورٹ کامپلیکس میں رنگا رنگ اور انتہائی شاندار تقریبات کے ساتھ شروع ہوں گے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور کھیلو کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا اس تقریب کا افتتاح کریں گے۔ یہ کھیل کود مقابلے 15 مئی تک جاری رہیں گے، جہاں 18 سے کم عمر کے زمرے میں آنے والی 8 ہزار 500 سے زیادہ لڑکیاں اور لڑکے مختلف کھیلوں میں 2400 سے زیادہ تمغوں کے لیے اِن کھیل کود مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ پٹنہ، راج گیر، گَیا، بھاگلپور اور بیگوسرائے سمیت 6 مختلف شہروں می...