January 5, 2026 3:04 PM

views 9

دوسرے کھیلو انڈیاBeach Games  آج Diu میں Ghoghla Beach پر شروع ہو رہے ہیں۔

Diu کے Ghoghla بیچ پر آج دوسرے کھیلو انڈیا بیچ گیمس کا آغاز ہورہا ہے۔ اِن میں 8 مختلف کھلوں میں 2 ہزار 100 سے زیادہ ایتھلیٹس حصہ لیں گے، جن کا اہتمام مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو نے کیا ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ کھیلو انڈیا بیچ گیمس وزیراعظم  نریندر مودی کے اُس نظریئے ہم آہنگ ہے، جس کے تحت کھیلوں کا کلچر قائم کرنا ہے، تاکہ ہمارے نوجوان صحت مند شہری بن سکیں۔×

January 5, 2026 9:35 AM

views 14

کھیلو انڈیا Beach گیمز 2026 کا آغاز آج دِیو کے Ghoghla Beach میں ہوگا۔

دوسرے کھیلو انڈیا Beach گیمز کا آغاز آج دِیو کے Ghoghla Beach پر ہونے جا رہا ہے۔ ان بیچ گیمز میں 2 ہزار 100 سے زیادہ کھلاڑی آٹھ مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے۔ ان کھیلوں کا انعقاد مرکز کے زیرِ انتظام علاقے دادر و  نگر حویلی اور دمن و دِیو کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ کھیل کود کے یہ مقابلے 5 جنوری سے 10 جنوری تک منعقد ہوں گے اور ان کی تکنیکی نگرانی اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا اور متعلقہ قومی کھیل فیڈریشنز کریں گی۔ تمغوں کیلئے شامل چھ کھیلوں میں، بیچ فٹبال، بیچ والی بال، بیچ Sepak Takraw، بیچ کبڈی، Pencak ...