December 31, 2025 9:47 AM December 31, 2025 9:47 AM

views 4

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی آخری رسوم میں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور BNP کی چیئرپرسن خالدہ ضیاء کی آخری رسوم میں شرکت کریں گے۔ ڈاکٹر جے شنکر آخری رسوم میں بھارت سرکار اور یہاں کی عوام کی نمائندگی کریں گے۔ خالدہ ضیاء کا کَل ڈھاکہ میں انتقال ہوگیا تھا۔ وہ 80 سال کی تھیں۔ خالدہ ضیاء، بنگلہ دیش کی پہلی خاتون   وزیراعظم تھیں۔ بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی آخری رسوم پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔      اُن کی نمازِ جنازہ ڈھاکہ میں جاتیہ سنسد بھون کے ساؤتھ پلازہ میں دوپہر 2 بجے ادا ...