January 14, 2026 9:45 AM
7
کیرالہ میں Makara Vilukku تہوار سبری مالا کے پہاڑی مندر پر منعقد کیا جائے گا۔
کیرالہ میں Makara Vilukku تہوار سبری مالا کے پہاڑی مندر پر منعقد کیا جائے گا۔ ہزاروں یاتریوں نے پہلے ہی سبری مالا کے مختلف مقامات پر مکارا وِلاکو تہوار کیلئے ڈیرے لگا رکھے ہیں۔ اس تقریب کے ایک حصے کے طورپر Thiruvabharan، بھگوان Ayyappa کے پوتر زیورات کے ساتھ جلوس سمیت رسومات کا انقاد کیا جائے گا۔ سبری مالا میں آج صرف 35 ہزار یاتریوں کو جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ جس میں پہلے ہی سے 30 ہزار یاتریوں نے ورچوئل طریقے سے بکنگ کرا رکھی ہے۔x