August 5, 2025 10:17 AM August 5, 2025 10:17 AM

views 11

کیرالہ میں بارش کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کیرالہ کے تمام 14 اضلاع کے لیے وارننگ جاری کی ہے

کیرالہ میں بارش کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کیرالہ کے تمام 14 اضلاع کے لیے وارننگ جاری کی ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ: V/C M.Smithy کیرالہ کے ارناکولم، Idukki اور تھریسور اضلاع میں 20 سینٹی میٹر یا اس سے زیادہ کی شدید بارش کے امکانات کے ساتھ ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ چھ اضلاع میں جہاں شدید سے بہت شدید بارش کے امکانات ہیں، اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ باقی تمام پانچ اضلاع میں یلو الرٹ کی وارننگ دی گئی ہے۔ کیرالہ کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی گئی ہے اور ماہی گی...

May 26, 2025 10:35 AM May 26, 2025 10:35 AM

views 12

کیرالہ میں موسمیات کے محکمے نے شدید بارش کے امکان کا اشارہ دیتے ہوئے آج ریاست کے 11 اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

کیرالہ میں موسمیات کے محکمے نے شدید بارش کے امکان کا اشارہ دیتے ہوئے آج ریاست کے 11 اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ باقی ماندہ 3 اضلاع، ترواننت پورم، کولم اور اَلاپوزہ کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ضلع حکام نے پیشہ ورانہ کالجوں سمیت، ریاست کے 10 اضلاع کے سبھی اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کیلئے آج چھٹی کا اعلان کیا ہے۔×