October 17, 2025 9:28 AM

views 24

موسمیات کے محکمے نے کیرالہ کے 8 جنوبی اضلاع میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

موسمیات کے محکمے نے کیرالہ کے 8 جنوبی اضلاع میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جمعے سے کیرالہ کے ارناکولم ضلعے اور لکشدیپ جزائر کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے اور کہیں -کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ کیرالہ کے 7 اور ضلعوں کے لیے بھی Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے۔×

September 26, 2025 9:47 AM

views 30

کیرالہ میں بارش کا زور بڑھ گیا ہے۔

کیرالہ میں بارش کا زور بڑھ گیا ہے۔ موسمیات محکمے نے ریاست کے دو ضلعوں میں آج کہیں کہیں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری  کیا ہے۔ ماہی گیروں سے کہا گیا ہے کہ وہ سمندر میں نہ جائیں۔x

July 18, 2025 9:51 AM

views 20

بھارتی موسمیات محکمے نے شدید بارش کے امکان کے ساتھ آج کیرالہ کے کاسرگوڑ، کَنّور اور وائیناڈ اضلاع کیلئے رید الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے شدید بارش کے امکان کے ساتھ آج کیرالہ کے کاسرگوڑ، کَنّور اور وائیناڈ اضلاع کیلئے رید الرٹ جاری کیا ہے۔ اِن تین اضلاع میں آج تعلیمی اداروں کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ملّپ پورم، پالکّڑ اور Thrissur میں آج اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔  IMD نے 40 سے 50 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہواؤں کیلئے خبردار کیا ہے، جو کیرالہ میں 21 جولائی تک جاری رہے گی۔ ماہی گیروں کو محتاط رہنے کیلئے بھی وارننگ جاری کی گئی ہے۔×

June 16, 2025 9:49 AM

views 25

کیرالہ میں شدید بارش ہورہی ہے۔

کیرالہ میں شدید بارش ہورہی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آنے والے دنوں میں دور سے دور تک بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ شمالی ضلعوں میں بارش سے معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔ آج 11 ضلعوں کے تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رات کے وقت سفر کرنے اور پہاڑی علاقوں میں سیاحت پر بندشیں لگادی گئی ہیں۔ شدید بارش کی وجہ سے بہت سی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ ملاپورم سے کاسرگوڈ تک 5 ضلعوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ کیرالہ، کرناٹک، لکشدیپ ساحلوں کے نزدی...