October 23, 2025 9:43 AM
83
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جو کیرالہ کے 4 روزہ دورے پر ہیں، آج کیرالہ کے راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ آنجہانی کے-آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جو کیرالہ کے 4 روزہ دورے پر ہیں، آج کیرالہ کے راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ آنجہانی کے-آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح کیرالہ راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ آنجہانی کے-آر نارائنن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گی۔ اس کے بعد وہ ترووننت پورم کے نزدیک Varkala میں Sivagiri مٹھ میں سری نارائن گرو سمادھی کی صدی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ دوپہر میں محترمہ مرمو پالا میں سینٹ تھامس کالج کی پلیٹینم جوبلی تقریبات میں مہمانِ خصوصی ہوں گی۔ کل صدر ...