November 28, 2025 9:52 AM November 28, 2025 9:52 AM
2
کیرالہ میں، تیرواننت پورم کے نزدیک Sangumukham Beach پر بھارتی بحریہ کے کارروائی کی تیاری سے متعلق پروگرام کی تیاریاں چل رہی ہیں، جو 3 دسمبر کو ہوگا۔
کیرالہ میں، تیرواننت پورم کے نزدیک Sangumukham Beach پر بھارتی بحریہ کے کارروائی کی تیاری سے متعلق پروگرام کی تیاریاں چل رہی ہیں، جو 3 دسمبر کو ہوگا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گی۔ اس کے علاوہ جنوبی بحری کمانڈ کے افسران اور بحری کمانڈ کے دیگر افسران بھی اس میں شامل ہوں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اس طرح کا پروگرام ریاست میں ہو رہا ہے۔ اس پروگرام میں بحری جنگی جہاز، آبدوز اور بحریہ کی کارروائی میں استعمال ہونے والے دیگر ساز و سامان کی نمائش کی جائے گی۔ میرین کمان...