July 11, 2025 9:43 AM
16
NIPAH سے نمٹنے کے سلسلے میں ایک مشترکہ کارروائی کے حصے کے طور پر بیماریوں کی روک تھام کے قومی مرکز کے سائنسدانوں نے کَل پلکّڑ اور ملّپ پورم اضلاع کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔
NIPAH سے نمٹنے کے سلسلے میں ایک مشترکہ کارروائی کے حصے کے طور پر بیماریوں کی روک تھام کے قومی مرکز کے سائنسدانوں نے کَل پلکّڑ اور ملّپ پورم اضلاع کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ NCDC کے جوائنٹ ڈائریکٹر Pranay ورما کی سربراہی میں ٹیم نے اضلاع کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ مرکزی ٹیم نے ملّپ پورم کے ضلع میڈیکل افسر کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور وائرس کے پھیلنے کو روکنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ریاست کی وزیر صحت وینا جارج نے کہا ہے کہ ریاست میں NIPAH کیلئے 499 افراد زیر نگرانی...