December 25, 2024 10:22 AM

views 24

کیرالہ میں، مکمل طور پر فیسٹیول کا ماحول ہے کیونکہ یہاں خوشی کے ساتھ کرسمس منایا جاتا ہے۔

کیرالہ میں، مکمل طور پر فیسٹیول کا ماحول ہے کیونکہ یہاں خوشی کے ساتھ کرسمس منایا جاتا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اِس ریاست میں اِس تہوار سے وابستہ مقامی رسم و رواج بہت زیادہ ہیں۔ ایک رپورٹ V/C Mayusa ریاست میں تمام سڑکیں اور گھر، چمکتے ستاروں اور روشنیوں سے سجے ہوئے ہیں اور فضا میں کرسمس Carol کی موسیقی گونج رہی ہے۔ کیونکہ ریاست میں روایتی شان و شوکت کے ساتھ کرسمس منایا جاتا ہے۔ کرسمس کے موقع پر بڑے پیمانے پر خصوصی دعائیہ جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ریاست بھر کے مختلف گرجا گھروں میں Thi...