August 24, 2025 9:32 AM
دو روزہ کیرالہ Aviation Summit 2025 آج سے کوچی میں شروع ہو رہی ہے۔
دو روزہ کیرالہ Aviation Summit 2025 آج سے کوچی میں شروع ہو رہی ہے۔ یہ کوچین انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ اور فیڈریشن آف انڈین چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FICCI) کی جانب سے مشترکہ طور پر اِس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اِس سے ریاست کو عالمی شہری ہوابازی اور لاجسٹکس کے شعبے میں اختراع کو فروغ ملے ...