ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 15, 2025 10:17 AM

کیرالہ میں آج سے، کیرالہ قانون ساز اسمبلی کا 12 روزہ اجلاس شروع ہو رہا ہے۔

کیرالہ میں آج سے، کیرالہ قانون ساز اسمبلی کا 12 روزہ اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ سابق وزیراعلیٰVS  اچھوتانندن، سابق اسپیکر پی پیThankanchan اور ایم۔ایل۔اے Vazhoor Soman کے انتقال کے پیش نظر انھیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد آج کے دن کا اجلاس ختم ہوجائے گا۔ اسپیکر AN Shamseer نے اعلان کیا ہے کہ کانگریس...