November 2, 2025 9:21 AM November 2, 2025 9:21 AM
17
کینیا میں، شدید بارش کی وجہ سے مٹّی کے تودے کھسکنے سے ہونے والی اموات کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے۔
کینیا میں، شدید بارش کی وجہ سے مٹّی کے تودے کھسکنے سے ہونے والی اموات کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے۔ یہ حادثہ کینیا کے مغربی حصے کے Marakwet East میں گزشتہ روز پیش آیا۔ داخلی امور کے وزیر Kipchumba Murkomen نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ 30 سے زیادہ لوگ اب بھی لاپتہ ہیں، جبکہ شدید زخمی 25 افراد کو علاج کے لیے فضائی راستے سے منتقل کیا گیا ہے۔ بچاؤ سرگرمیوں میں تال میل کا کام انجام دے رہے Kenyan ریڈ کراس نے کہا ہے کہ تازہ سیلاب اور کیچڑ کی وجہ سے سڑکیں بند ہیں، جس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں تک پ...