February 19, 2025 9:48 AM February 19, 2025 9:48 AM

views 7

اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ گرین کلائیمیٹ فنڈ نے کینیا میں موسمیاتی لچک اور پائیدار ترقیاتی منصوبوں کے لیے پچاس ملین امریکی ڈالر کی منظوری دی ہے۔

اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ گرین کلائیمیٹ فنڈ نے کینیا میں موسمیاتی لچک اور پائیدار ترقیاتی منصوبوں کے لیے پچاس ملین امریکی ڈالر کی منظوری دی ہے۔ اس پہل کا مقصد جو اقوام متحدہ کے خوراک اور زراعت کے ادارے کی قیادت کے تحت ہے، کمزور آبادیوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہونے، روزگار کو بہتر بنانے اور گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ پروجیکٹ مغربی کینیا کے Lake Region Economic Bloc میں یکسر تبدیل ہوتی ہوئی زرعی ویلیو چین پر توجہ مرکوز کرے گا۔ اس سے 27 لاکھ افراد فیضیاب ...