May 5, 2025 9:39 AM May 5, 2025 9:39 AM
11
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کی حیثیت سے مسلح افواج کے ساتھ کام کرنا اور بھارت کو بری نظر سے دیکھنے والوں کو کرارا جواب دینا ان کی ذمہ داری ہے۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کی حیثیت سے مسلح افواج کے ساتھ کام کرنا اور بھارت کو بری نظر سے دیکھنے والوں کو کرارا جواب دینا ان کی ذمہ داری ہے۔ وزیر دفاع نے یہ بات نئی دلی میں سنسکرتی جاگرن مہوتسو سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب سنگھ نے مزید کہا کہ وزیردفاع کے طور پر ملک کی سرحدوں اور فوجیوں کی سلامتی کو یقینی بنانا بھی ان کی ذمہ داری ہے۔ جناب سنگھ نے کہا کہ ملک کے لوگ جو کچھ بھی چاہتے ہیں وہی وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت کے تحت ہوگا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ اب پوری دنیا بھارت کو تسلی...