ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 2, 2025 9:46 AM

اُتراکھنڈ میں ویدمنتروں کے جاپ اور خصوصی رسم و رواج کے درمیان آج صبح 7 بجے رُدرپریاگ ضلع میں کیدارناتھ دھام کے کپاٹ کھل گئے۔

اُتراکھنڈ میں ویدمنتروں کے جاپ اور خصوصی رسم و رواج کے درمیان آج صبح 7 بجے رُدرپریاگ ضلع میں کیدارناتھ دھام کے کپاٹ کھل گئے۔ اس روحانی لمحے کو دیکھنے کیلئے ملک اور بیرون ملک سے ہزاروں عقیدتمند جمع ہوئے۔ اس پوتر موقع پر کیدارناتھ مندر کو 108 کوئنٹل خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا تھا...