January 23, 2026 9:40 AM

views 15

کشمیر وادی میں گلمرگ اور کچھ دیگر علاقوں میں پھر سے برفباری ہوئی ہے۔

گُلمرگ میں مقبول Ski-Resort اور کشمیر وادی کے کچھ دیگر علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی ہے۔ جموں وکشمیر میں مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی شدید تبدیلی کے زیر اثر کَل شام بارہ مولہ ضلع میں تازہ برفباری شروع ہوئی۔ دیگر علاقوں، خاص طور سے بالائی مقامات، کپواڑہ اور شوپیاں بھی تازہ برفباری ہوئی۔ سری نگر سمیت وادی کشمیر کے کئی میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔×

March 16, 2025 9:38 AM

views 17

کشمیر کے بہت سے علاقوں میں، جن میں میدانی علاقے شامل ہیں، کل تازہ برفباری ہوئی ہے جبکہ وادی کے دیگر حصوں میں ہلکی سے متعدل بارش ہوئی۔

کشمیر کے بہت سے علاقوں میں، جن میں میدانی علاقے شامل ہیں، کل تازہ برفباری ہوئی ہے جبکہ وادی کے دیگر حصوں میں ہلکی سے متعدل بارش ہوئی۔ اننت ناگ، کلگام، شوپیاں اور پلوامہ ضلعوں کے میدانی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی جبکہ گلمرگ، سون مرگ اور پہلگام کے سیاحتی مقامات پر بھی برفباری ہوئی ہے۔ بانڈی پورہ ضلع کے Gurez، کپواڑہ کے کچھ علاقوں اور وادی کے بالائی حصوں میں بھی برفباری ہوئی ہے۔ کشمیر کے دیگر حصوں میں ہلکی سے معتدل بارش ہوئی ہے۔x