December 4, 2025 9:23 AM December 4, 2025 9:23 AM

views 2

کاشی تمل سنگمم 2025 کا پہلا وفد آج ایودھیا جائے گا۔

کاشی کے ہنومان گھاٹ، BHU اور سارناتھ سمیت مختلف اہم مقامات کی سیر کے بعد، کاشی تمل سنگمّم کا پہلا وفد آج ایودھیا جائے گا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق، ایودھیا میں وفد کے استقبال کیلئے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایودھیا کے ضلع مجسٹریٹ Nikhil Tikaram Funde نے شری رام آڈیٹوریم کا معائنہ کیا اور وہاں موجود افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ تمل ناڈو سے آنے والے تمام وفود باقاعدگی سے ایودھیا کا دورہ کریں گے۔ مہمانوں کی آمد کی تاریخیں 4، 6، 8، 10، 12، 14 اور 16 دسمبر مقرر کی گئی ہیں۔ ہر روز مختلف گروپ ایودھیا پہن...