December 3, 2025 9:20 AM

views 9

کَل چوتھے کاشی تمل سنگمم کا آغاز ہو گیا ہے۔

کَل چوتھے کاشی تمل سنگمم کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کا مقصد کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان قدیم تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔ تمل ناڈو سے پہلا وفد کاشی پہنچا۔ آج یہ وفد کئی سرگرمیوں میں مصروف رہے گا۔ یہ وفد، 216 ارکان پر مشتمل ہے، جس میں تمل ادب کے 50 ماہرین، 54 ثقافتی دانشور اور طلبا، اساتذہ، کاریگر، کلاسیکل، گلوکار اور آچاریہ، نیز روحانی متن کے طلبا شامل ہیں۔×

December 2, 2025 9:48 AM

views 14

کاشی-تمل سنگمم کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز آج شام اترپردیش کے شہر وارانسی میں ہوگا۔

کاشی-تمل سنگمم کا چوتھا ایڈیشن آج اترپردیش کے شہر وارانسی میں شروع ہوگا۔ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان اور اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اِس پروگرام کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔ پروگرام کا مقصد شمال اور جنوب کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ شاندار افتتاحی تقریب آج شام نموگھاٹ پر منعقد ہوگی۔ کاشی-تمل سنگمم 4.0 کا بنیادی مرکز اِس کا موضوع ”آئیے تمل سیکھیں – تمل Karkalam“ ہے۔ اِس ایڈیشن میں تمل زبان کے سیکھنے کو خاص اہمیت دی گئی ہے اور یہ اِس اعتماد کو آگے بڑھاتا ہے کہ تمام بھا...

February 15, 2025 9:35 AM

views 20

کاشی تمل سنگامم کے تیسرے ایڈیشن کا آج اترپردیش کے وارانسی شہر میں آغاز ہو رہا ہے۔

کاشی تمل سنگامم کے تیسرے ایڈیشن کا آج اترپردیش کے وارانسی شہر میں آغاز ہو رہا ہے۔ سنگامم کا مقصد تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان ثقافتی اور دانشورانہ تعلقات کو تقویت دینا ہے۔ مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان، اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی  آدتیہ ناتھ اس باوقار تقریب کا افتتاح کریں گے۔ تعلیم کی وزارت نے مختلف وزارتوں، اترپردیش سرکار کے اشتراک سے اس تقریب کا انعقاد کیا ہے، جس کا مقصد تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان قدیم تہذیبی رشتے کو مستحکم کرنا اور اس کا ...