September 28, 2025 9:36 AM

views 37

تمل ناڈو کے Karur میں ایک بھگدڑ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 39 ہو گئی ہے۔ ریاستی سرکار نے اس حادثے کی جانچ کے لیے رٹائر جج، جسٹس ارونا Jagadeesan کی قیادت میں ایک کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تمل ناڈو کے Karur میں ایک سیاسی ریلی کے دوران بھگدڑ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 39 ہو گئی ہے، جبکہ حادثے میں 50 سے زیادہ زخمی ہوئے لوگوں کو مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے اور 23 سے زیادہ افراد ICU میں زیر علاج ہیں۔ تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم-کے اسٹالن نے کل بھگدڑ میں مرنے والے افراد کے کنبوں کے لیے 10-10 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ ICU میں زیر علاج افراد کو ایک-ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے کل کے بھگدڑ کے اس واقعے کی انکوائری کے لیے ہائی کورٹ کے...