June 13, 2025 9:50 AM

views 10

کرناٹک کے متعدد علاقوں میں لگاتار شدید بارش ہورہی ہے۔ ساحلی علاقوں، شمال میں بیلگاوی، دھارواڑ، گڈَگ اور ہاویری، جنوب میں چِک مگلور، کوڈاگو، شیوموگا اور ڈاوَن گِرے کے علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی ہے۔

کرناٹک کے متعدد علاقوں میں لگاتار شدید بارش ہورہی ہے۔ ساحلی علاقوں، شمال میں بیلگاوی، دھارواڑ، گڈَگ اور ہاویری، جنوب میں چِک مگلور، کوڈاگو، شیوموگا اور ڈاوَن گِرے کے علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے مذکورہ ضلعوں میں 18 جون تک ریڈ اور اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست کے مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید بارش سے معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہے۔ دھارواڑ میں  Benne Halla اور Thuppari Halla نہریں شدید بارش کے سبب خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔ دھارواڑ اور Hubballi شہروں ...