June 13, 2025 9:50 AM
کرناٹک کے متعدد علاقوں میں لگاتار شدید بارش ہورہی ہے۔ ساحلی علاقوں، شمال میں بیلگاوی، دھارواڑ، گڈَگ اور ہاویری، جنوب میں چِک مگلور، کوڈاگو، شیوموگا اور ڈاوَن گِرے کے علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی ہے۔
کرناٹک کے متعدد علاقوں میں لگاتار شدید بارش ہورہی ہے۔ ساحلی علاقوں، شمال میں بیلگاوی، دھارواڑ، گڈَگ اور ہاویری، جنوب میں چِک مگلور، کوڈاگو، شیوموگا اور ڈاوَن گِرے کے علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے مذکورہ ضلعوں میں 18 جون تک ریڈ اور اورینج الرٹ ...