ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 13, 2025 9:40 AM

کرناٹک میں کل شام Hassan ضلعے میں سامان سے لدا ایک ٹرک بے قابو ہو گیا اور بھگوان گنیش کی مورتیوں کو  نذرِ آب کرنے کی رسم میں شرکت کرنے والے لوگوں کے ہجوم سے ٹکرا گیا۔

کرناٹک میں کل شام Hassan ضلعے میں سامان سے لدا ایک ٹرک بے قابو ہو گیا اور بھگوان گنیش کی مورتیوں کو  نذرِ آب کرنے کی رسم میں شرکت کرنے والے لوگوں کے ہجوم سے ٹکرا گیا۔ اس حادثے میں کم سے کم 8 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 4 افراد کی موقعے پر ہی موت ہو گئی، ...