July 25, 2025 9:45 AM July 25, 2025 9:45 AM

views 14

لداخ میں آج 26 واں کرگل وِجے دیوس منایا جارہا ہے اور 1999 کی کرگل جنگ کے دوران بھارتی مسلح افواج کی عظیم قربانی کے اعزاز میں کرگل دراس میں حب الوطنی کے کئی پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

لداخ میں آج 26 واں کرگل وِجے دیوس منایا جارہا ہے اور 1999 کی کرگل جنگ کے دوران بھارتی مسلح افواج کی عظیم قربانی کے اعزاز میں کرگل دراس میں حب الوطنی کے کئی پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ Zojila جنگی یادگار پر قومی پرچم پھیرایا جائے گا، جو ملک کے فخر اور بھارتی فوجیوں کے ناقابل تسخیر جذبے کی علامت ہے۔×